موج سلسبیل

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - جنت کی نہر کی بالائی سطح یا جنت کی لہر؛ (کنایتہً) خوشگوار احساس کی لہر۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - جنت کی نہر کی بالائی سطح یا جنت کی لہر؛ (کنایتہً) خوشگوار احساس کی لہر۔